ٹیگس - جامع مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
جامع مسجد
ایکنا تائیوان: مطابق جامع مسجد تایپا خوبصورت طرز معماری کی شاہکار مسجد ہے جو یہاں کی بڑی اور تاریخی مسجد میں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514725    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

جامع مسجد کویت ملک کی سب سے بڑی مسجد شمار کی جاتی ہے جسمیں بیکوقت 10 هزار نمازی عبادت حاصل کرسکتے ہیں۔ مذکورہ مسجد 45 هزار مربع میٹر پر واقع ہے اور مسجد پر کام سال 1986 کو مکمل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514280    تاریخ اشاعت : 2023/05/10

روسی کاوش؛
ایکنا تھران- بیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ماسکو کی جامع مسجد میں منعقدہوا، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی کاوش اسلام دنیا سے تعلقات بہتر بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513215    تاریخ اشاعت : 2022/11/25

ایکنا تھران- جامع مسجد ماسکو میں منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں سیدمصطفی حسینی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3513197    تاریخ اشاعت : 2022/11/22

ایکنا تھران- جامع مسجد سوماٹرا کی چھت چار قریشی قبیلوں کی وحدت کی یاد دلاتی ہے جنہوں نے حجر الاسود اٹھا کر خانہ کعبہ تک پہنچایا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3512943    تاریخ اشاعت : 2022/10/24

مسجد جهان‌نما یا جامع شهر دهلی نو عالم اسلام کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ مذکورہ مسجد ستارویں عیسوی کو گورکانی سلسلے کے پانچویں شہنشاہ شاہ جھان کے حکم پر سنگ مرمراور دیگر نادر پتھروں سے تعمیر کی گیی ہے۔ اس مسجد میں دومینار، تین گنبد اور بعض چھوٹے مینار شامل ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نظر کو جذب کرلیتے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3511809    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

مسجد جامع تبریز شہر کی تاریخی مسجد میں شمار ہوتی ہے۔ تاریخی کتابوں میں اس کو«جامع کبیری» کے نام سے یاد کیا گیا ہے اور اس شہر میں اس مسجد کے آس پاس بازار کا وجود قیام میں آیا ہے۔اس آثار کو ایران کے قومی ورثے میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511585    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

تہران(ایکنا) پاکستان کے شہر لاہور کی جامع مسجد میں اسی سے زائد نایاب قرآنی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511313    تاریخ اشاعت : 2022/02/15